اہم خبریں

سعودی عرب میں چاند نظر آیا یا نہیں؟ پہلے روزے کا اعلان ہوگیا

سعودی عرب میں چاند نظر آیا یا نہیں؟ پہلے روزے کا اعلان ہوگیا

سعودی عرب میں چاند نظر آیا یا نہیں؟ پہلے روزے کا اعلان ہوگیا

سورس:   Wikimedia Commons

  

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب میں رمضان المبارک 1442 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔

سعودی عرب کی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق آج مملکت میں کہیں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کی وجہ سے پیر 12 اپریل کو 30 شعبان المعظم ہوگی جبکہ پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہوگا۔

دوسری جانب پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل کو پشاور میں ہوگا۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںماحولیاتعرب دنیا




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button