اہم خبریں

سندھ میں سکول یکم مئی تک بند لیکن کن کلاسوں کیلئے؟

سندھ میں سکول یکم مئی تک بند، لیکن کن کلاسوں کیلئے؟

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر صوبہ بھر میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک سرکاری و نجی تعلیمی ادارے یکم مئی تک بند کرنے کا اعلان کردیا۔

اپنے ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ کورونا کے برھتے کیسز کے پیش نظر سکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک کیلئے تدریسی عمل معطل رہے گا تاہم آن لائن ذرائع سے تعلیمی سلسلہ جاری رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ نویں سے بارہویں جماعت کے طلبہ کی کلاسز 50 فیصد حاضری کے ساتھ سکولوں میں ہوں گی۔

مزید :

علاقائیسندھکراچیاہم خبریں




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button