اہم خبریں

سندھ کے علاوہ ملک بھر میں فوج طلبی کا نوٹیفکیشن جاری 

سندھ کے علاوہ ملک بھر میں فوج طلبی کا نوٹیفکیشن جاری 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سول حکومت کی مدد کیلئے افواج پاکستان ، سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی پر وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس کے بعد سندھ کے علاوہ ملک بھر میں فوج طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ تین صوبوں سمیت گلگت ، کشمیر میں فوج تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے ۔

مزید :

اہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button