اہم خبریں

سپریم کورٹ نے نجی ریسٹورنٹس کو بڑی خوشخبری سنا دی 

سپریم کورٹ نے نجی ریسٹورنٹس کو بڑی خوشخبری سنا دی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )سپریم کورٹ نے نجی ریسٹورنٹ کی سیل کیے جانے کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے فوڈ سیفٹی آفیسر کے ہوٹل سیل کرنے کے اختیار کو کالعدم قرار دیدیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کا فیصلے میں کہناتھا کہ فوڈ سیفٹی آفیسر کو ریسٹورنٹ کرنے کا اختیار نہیں ہے ، فوڈ سیفٹی آفیسر کاریسٹورنٹ سیل کرنا خلاف آئین ہو گا، فوڈ سیفٹی ہنگامی حالات میں چوبیس گھنٹوں کیلئے ہوٹل سیل کر سکتا ہے ، ہنگامی حالات اسی صورت ہوں گے جب انسانی جانوں کو خطرہ ہو، ریسٹورنٹ سیل ہونے پر مالک کے پاس دادا رسی کا کوئی فورم نہیں بچتا ۔

مزید :

اہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button