اہم خبریں

شاہد خاقان عباسی 26 اپریل کو نیب راولپنڈی میں طلب

شاہد خاقان عباسی 26 اپریل کو نیب راولپنڈی میں طلب

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیب راولپنڈی نے مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کو  26 اپریل کو طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو پاکستان پٹرولیم کے سابق ایم ڈی کی بھرتی  پر طلب کیا گیا۔ شاہد خاقان عباسی کو ریکارڈ بھی ساتھ لانے کی ہدایت دی گئی۔

مزید :

اہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button