کھیل

شاہین شاہ آفریدی نے وقار یونس کا ریکارڈ توڑ دیا

شاہین شاہ آفریدی نے وقار یونس کا ریکارڈ توڑ دیا

سنچورین(ڈیلی پاکستان آن لائن)شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے کرکٹ میں کم ترین اننگز میں 50وکٹیں لینے کا وقار یونس کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

وقار یونس نے اپنے کیریئر کے دوران 50 وکٹیں 26 اننگز میں مکمل کیں تھیں جبکہ شاہین شاہ آفریدی نے یہ کارنامہ 24 اننگز میں سرانجام دیا ہے۔حسن علی بھی یہ کارنامہ 24 اننگز میں انجام دے چکے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے تیسرے میچ میں تین وکٹیں حاصل کیں تھیں۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button