ورلڈ

شاہی مشیر کا عہدہ وزیر کے برابر، شاہ سلمان نے ہدایات جاری کر دیں

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کمشنر جدہ شہزادہ مشعل بن ماجد بند ‏عبدالعزیز آل سعود کو شاہی مشیر مقرر کر دیا ہے۔

ایوان شاہی سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ مشعل بن ماجد بند ‏عبدالعزیز آل سعود شاہی مشیر مقرر کیے گئے ہیں اور ان کا عہدہ وزیر کے برابر ہوگا۔

اس حوالے سے متعلقہ اداروں اور حکام کو آگاہ کر دیا گیا ہے اور شاہی حکم نامے پر عملدرآمد کیا ‏جارہا ہے۔

شہزادہ مشعل بن ماجد بند عبدالعزیز آل سعود جدہ شہر کے کمشنر کے عہدے پر فرائض انجام ‏دے چکے ہیں۔


subscribe YT Channel


Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button