کھیل

شعیب ملک کا وہ ریکارڈ جو محمد حفیظ نے توڑ دیا

شعیب ملک کا وہ ریکارڈ جو محمد حفیظ نے توڑ دیا

لاہور (ویب ڈیسک) محمد حفیظ نے شعیب ملک کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑدیا مگر اس کے فوراً بعد ہی وکٹ گنوابیٹھے۔

گزشتہ روز پروٹیز کیخلاف میچ میں انھیں ریکارڈ توڑنے کیلیے13 رنز درکار تھے، شعیب ملک نے کیریئر میں 2335 رنز بنائے ہیں، محمد حفیظ نے اپنے رنز کی تعداد 2336کرلی، وہ دنیائے کرکٹ کے نمایاں اسکوررزکی فہرست میں پانچویں نمبر پر آگئے ہیں۔

واضح رہے کہ ویرات کوہلی3159، مارٹن گپٹل2939، روہت شرما2864 اور ایرون فنچ2346 رنز بنا چکے ہیں۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button