کھیل

شفقت محمود کا ٹویٹ آگیا

شفقت محمود کا ٹویٹ آگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح پر مبارکباد دی ہے۔

قومی ٹیم کی فتح پر اپنے ٹویٹ میں شفقت محمود نے کہا کہ غیر ضروری طور پر کھیل کو دلچسپ بنانے کے بعد پاکستان نے جنوبی افریقہ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز 3-1 سے جیت لی۔ ہمارے لیے ایسی فتوحات بہت ہی کم ہوتی ہیں اس لیے پاکستان ٹیم کو مبارکباد اور شاباش۔

شفقت محمود نے کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ” اور بابر اعظم کی خصوصی ستائش، کیا کرکٹر ہے۔”

مزید :

قومیکھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button