اہم خبریں

شوگر سیکنڈل علی ترین کے وکلاءایف آئی اے کے دفتر پہنچ گئے 

شوگر سیکنڈل ،علی ترین کے وکلاءایف آئی اے کے دفتر پہنچ گئے 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) شوگر سکینڈل میں ملوث علی ترین کے وکلافیڈل انویسٹی گیشن اتھارٹی( ایف آئی اے) کے دفتر پہنچ گئے ۔

نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق کسی حفاظتی اقدامات کے تحت پولیس کی بھاری نفر ی کو ایف آئی ای کے دفتر کے باہر تعینات کردیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ ایف آئی نے جہانگیر ترین اور انکے بیٹے علی ترین کو شوگر سیکنڈل میں تحقیقات کے لئے آج طلب کررکھا ہے،ایف آئی ذرائع کا کہنا تھا علی ترین سے4ارب کے مالیاتی فراڈ سے متعلق 5سوالات کے جواب مانگے گئے ہیں،انہیں طلبی کے نوٹس دفتر اور رہائش گاہ پر تعمیل کروائے گئے ، اس سے پہلے متعدد بار علی ترین طلبی کے باوجو دپیش نہیں ہوئے۔

مزید :

اہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button