اہم خبریں

شہبازشریف کی گھر واپسی پر مریم نوازشریف بے حد خوش ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا 

شہبازشریف کی گھر واپسی پر مریم نوازشریف بے حد خوش ، ٹویٹر پر پیغام جاری کر …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ضمانت ملنے کے بعد جیل سے رہا ہو کر اپنی ماڈل ٹاﺅن میں رہائشگاہ پر پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا استقبال مریم نواز نے کیا۔

تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف نے شہبازشریف کی گھر آمد پر خوشی کااظہار کرت ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کیں ساتھ ہی مختصر پیغام بھی لکھا ۔ مریم نواز شریف کی جانب سے جاری کردہ تصاویر میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بے حد خوش دکھائی دے رہی ہے جبکہ دوسری جانب نشست پر شہبازشریف بیٹھے ہوئے ہیں ۔مریم نوازکا پیغام میں کہناتھا کہ ’ پیارے چچا گھر واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔“

مزید :

اہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button