اہم خبریں

شہباز شریف نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی

شہباز شریف نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی ۔

شہباز شریف نے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام دنیا نے مسترد کیا ہے ، پاکستانی الیکشن کمیشن بھی اسے ناقابل عمل قرار دے چکا ہے ، ایک فرد کی خواہش یا حکم پر ایسے اہم قومی کام انجام نہیں پاتے ۔

شہباز شریف نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کا حساس کام پوری قوم کی منشا اور اعتماد سے ہوتا ہے ، انتخابی اصلاحات تمام فریقین کی مشاورت سے ممکن ہوتی ہیں ۔

مزید :

اہم خبریں




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button