اہم خبریں

شہباز شریف کو آفتاب شیرپاؤ کا ٹیلیفون ملکی سیاسی امور پر گفتگو

شہباز شریف کو آفتاب شیرپاؤ کا ٹیلیفون ، ملکی سیاسی امور پر گفتگو

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سےسربراہ قومی وطن پارٹی  آفتاب خان شیر پاؤ نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور رہائی پر مبارکباد پیش کی ۔

شہباز شریف اور آفتاب خان شیر پاؤ  میں رابطے کے دوران ملکی سیاسی امور اور کورونا کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی ، دونوں رہنماؤں میں ملک کو درپیش مسائل کے حوالے سے رابطے میں رہنے پر اتفاق ہوا۔

مزید :

اہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button