اہم خبریں

صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا 

صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائر س کے پھیلاﺅ میں تیزی کے باعث حکومت سندھ نے صوبے میں تمام سکول ، کالجز بند کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق مرتضیٰ وہاب نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں تمام تعلیمی ادارے تا حکم ثانی بند رہیں گے جبکہ سرکاری دفاتر میں صرف بیس فیصد ضروری سٹاف کو بلایا جائے گا ۔

مزید :

اہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button