اہم خبریں

طالبان کے قبضے کا خطرہ امریکا کا افغانستان کی فضائی نگرانی جاری رکھنے کا اعلان

طالبان کے قبضے کا خطرہ، امریکا کا افغانستان کی فضائی نگرانی جاری رکھنے کا …

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ ممکن ہے طالبان افغانستان پر قبضہ کر لیں،افغانستان کی فضائی نگرانی جاری رہے گی جس کا مقصد یہی ہے کہ شدت پسندی اور تشدد نہ پھیلے۔

مشترکہ پریس بریفنگ کے دوران جنرل لائڈ آسٹن اور جنرل مارک ملی کا کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے کہ افغان مسلے کا مذاکرات سے سیاسی حل نکل آئے، کابل سے باہر افغانستان میں موجود تمام امریکی اڈوں کو افغان محکمہ دفاع کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ امریکا کے پاس فضائی حملے کرنے کی صلاحیت موجود رہے گی۔

مزید :

اہم خبریںبین الاقوامی


Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button