اہم خبریں

عمران خان کو شہریوں کی تکلیف کا احساس نہیں استعفیٰ دیکر گھر جائیں بلاول بھٹو

عمران خان کو شہریوں کی تکلیف کا احساس نہیں ، استعفیٰ دیکر گھر جائیں ، بلاول …

کراچی ( ڈیل پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان کو شہریوں کی تکلیف کا احساس نہیں ، عمران خان صاحب استعفیٰ دے کر گھر جائیں ۔

نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیر اعظم صاحب مہنگائی بلند ترین سطح کو چھو رہی ہے ، ادویات کی قیمتوں میں 100فیصد سے زائد کا اضافہ ہو رہا ہے ، کیا اب ہم تھوڑا سا گھبرا لیں َ؟۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیر اعظم صاحب لنگر خانے کھولنے سے غربت ختم نہیں ہوگی ، سلیکٹڈ وزیر اعظم کے جرائم کو عوام کبھی معاف نہیں کریں گے ، عمران خان کی تبدیلی یہ ہے کہ اپنے دوستوں کو ٹیکسوں میں چھوٹ دی ۔

مزید :

اہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button