پاکستان

عوام کیلیے خوشخبری: بجلی 21پیسے فی یونٹ سستی کر د گئ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 21پیسے فی یونٹ سستی کر دی ہے۔

صارفین کوآئندہ ماہ کےبلوں میں ریلیف ملے گا۔ نیپرا بجلی ی قیمت میں کمی کے حوالے سے اپنا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا۔

فیصلے کا اطلاق لائف لائن زرعی صارفین اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔ ممبر سندھ نیپرا رفیق شیخ نے کہا کیا سی پی پی اے کا این ٹی ڈی سی کےساتھ جلی ترسیل کا کوئی معاہدہ ہے۔

سی پی پی اے حکام کا کہنا تھا کہ این ٹی ڈی سی کا بجلی کمپنیوں کے ساتھ بجلی ترسیل کا معاہدہ ہے۔ ممبرسندھ نیپرا کہا اگراین پی سی سی کسی چیز کی ذمہ داری نہیں لیتا تو ٹیرف پٹیشن کیوں لے کرآئے ہیں۔

رفیق شیخ کا کہنا تھا کہ ڈھائی سال سے چل رہاکہ ادارے ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈال رہے ہیں۔ اب بات سیٹل ہونی چاہیے کہ کس کی کیا ذمہ داری ہے۔ خیال رہے کہ نیپرا نے اس سے قبل12 جولائی2021 کو بھی بجلی26 پیسے سستی کی تھی۔


subscribe YT Channel


Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button