اہم خبریں

عید الفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

عید الفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر کیلئے پانچ چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان میں عید الفطر کے موقع پر 13 سے 17 مئی 2021 تک (جمعرات، جمعہ، ہفتہ، اتوار، پیر) چھٹیاں ہوں گی۔ 

خیال رہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل کو تھا اور ماہرین فلکیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اس بار رمضان المبارک کے پورے 30 روزے ہوں گے۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومیRamadan PageRamadan News




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button