ورلڈ

فوجی ہیلی کاپٹر حادثے میں کتنے افغان اہلکار ہلاک ہوئے؟ تفصیل سامنے آ گئی

افغان صوبے ہلمند میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے باعث 3 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق بلیک ہاک فوجی ہیلی کاپٹر ضلع گریشیک سے روانہ ہوا تاہم نہرے سراج میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔

افغان وزارت دفاع نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے طالبان کی جانب سے ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنائے جانے کی خبروں کی تردید کی ہے۔


subscribe YT Channel


Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button