کھیل

فکسنگ کیس پی سی بی نے عمر اکمل کی جرمانے کی اقساط کرنے کی درخواست مسترد کر دی کیا جواب دیا ہے ؟ جانئے 

فکسنگ کیس، پی سی بی نے عمر اکمل کی جرمانے کی اقساط کرنے کی درخواست مسترد کر دی …

فکسنگ کیس، پی سی بی نے عمر اکمل کی جرمانے کی اقساط کرنے کی درخواست مسترد کر دی ، کیا جواب دیا ہے ؟ جانئے 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کی جرمانے کی اقساط کرنے کی درخواست مستر دکر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق عمر اکمل کو ثالثی عدالت نے 42 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا تھا جس پر کھلاڑی نے جرمانے کی اقساط کرنے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کو درخواست کی تھی جسے مسترد کر دیا گیاہے ۔ عمر اکمل کا اپنی درخواست میں کہناتھا کہ معاشی مسائل کا شکار ہوں اس لیے یک مشت جرمانے کی رقم ادا نہیں کر سکتا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے اکاﺅنٹ میں کافی رقم موجود ہے آپ باآسانی جرمانہ ادا کر سکتے ہیں ۔ عمر اکمل کی سزا کا دورانیہ ختم ہو چکاہے ، جرمانہ ادا کریں گے تو کرکٹ کھیل سکتے ہیں ۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button