کھیل

فیصلہ کن معرکہ بابراعظم میچ جیتنے کیلئے کیا حکمت عملی اپنانے جارہے ہیں ؟ جانئے 

فیصلہ کن معرکہ ، بابراعظم میچ جیتنے کیلئے کیا حکمت عملی اپنانے جارہے ہیں ؟ …

سنچورین (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فیصلہ کن معرکے کا ٹاس ہو گیا ہے اور جنوبی افریقہ نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے تاہم بابراعظم کا کہناہے کہ ہم تین سو رنز کا ہدف دینے کیلئے بھر پورکوشش کریں گے۔

با براعظم نے ٹاس کے بعد میزبان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وکٹ بہت اچھی دکھائی دے رہی ہے اس لیے ہماری کوشش ہو گی کہ 300 رنز کا ہدف دیا جائے ۔ بابراعظم کا کہناتھا کہ گزشتہ میچ کو ہم پیچھے چھوڑ چکے ہیں اور آج کا میچ اہم ہے ، ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئیں ہیں ، آج کے میچ میں عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر ون ڈے ڈیبیو کرنے جارہے ہیں ۔قومی ٹیم میں سرفراز احمد، حسن علی ، محمد نوازکو ٹیم میں شامل کیا گیاہے ۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button