اہم خبریں

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا 23 نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا، 23 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا،اجلاس کا 23 نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق مسلم عائلی قوانین آرڈیننس1961 ترمیمی بل متعارف کرایاجائے گا،ایوان میں 3فروری کو پیش کی گئی 26ویں آئینی ترمیم پر مزید غور ایجنڈا میں شامل ہے،مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان 26ویں آئینی ترمیم بل میں مزید ترامیم پیش کریں گے ،شیریں مزاری گھریلو تشدد سے متعلق بل قانون سازی کے لیے پیش کریں گی۔

مزید :

اہم خبریںقومیعلاقائیاسلام آباد




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button