کھیل

قومی کرکٹر کی اہلیہ مشہور سٹیج اداکارہ کورونا کا شکار ہوگئیں

قومی کرکٹر کی اہلیہ مشہور سٹیج اداکارہ کورونا کا شکار ہوگئیں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹر عثمان قادر کی اہلیہ سٹیج اداکارہ  ثوبیہ خان کورونا کا شکار ہوگئی ہیں۔

کرکٹر عثمان قادر کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ  انہوں نے اپنی طبیعت ناساز ہونے پر کورونا وائرس ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے۔کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اداکارہ نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔عثمان قادر اس وقت قومی ٹیم کے ہمراہ دورہ جنوبی افریقہ کے لیے سنچورین میں موجود ہیں۔ اداکارہ نے اپنے مداحوں سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button