کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کی دورہ زمبابوے کے لئے تیاریاں جاری

قومی کرکٹ ٹیم کی دورہ زمبابوے کے لئے تیاریاں جاری

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کی دورہ زمبابوے کے لئے تیاریاں جاری ہیں،ٹیسٹ سیریز میں حصہ لینے والے سکواڈ کا قذافی سٹیڈیم میں تربیتی کیمپ جاری۔

ؒ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز 21 اپریل سے شروع ہونگی، تین ٹی20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ 21 اپریل، دوسرا 23 اپریل اور تیسرا میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا، دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 29 اپریل اور دوسرا ٹیسٹ 7 مئی کو شروع ہوگا۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button