کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی باپ بن گئے 

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی باپ بن گئے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی کے گھر بیٹی کی پیدائش ہو ئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے باولر حسن علی نے یہ خوشخبر ی ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے سنائی ، اپنے پیغام میں ان کا کہناتھا کہ ” الحمدو للہ ، اللہ نے ہمیں بیٹی سے نوازا ہے ، ہماری فیملی میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ، اللہ میری بیٹی کے تمام شاندار خوابوں کو زندگی میں پورا فرمائے ، آمین ، ہمیں اپنی دعاﺅں میں یاد رکھیئے گا۔

یاد رہے کہ قومی کرکٹ نے 20 اگست 2019 کو بھارتی دوشیزہ سمیعہ آرزو س ے شادی کی تھی ۔ قومی کرکٹر حسن علی سوشل میڈیا سائٹس پر کافی ایکٹو رہتے ہیں اور اکثر اوقات ٹک ٹاک پر بھی نظر آتے ہیں ۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button