اہم خبریں

  لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی لاہور کی ٹیم کو  پہلے اوور میں ہی بڑا جھٹکا لگ گیا

  لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی ، لاہور کی ٹیم کو  پہلے اوور میں ہی بڑا …

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور زلمی کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لاہور قلندر نے دو اوورز کے اختتام کے بعد ایک وکٹ کے نقصان پرآٹھ  رنز بنالیے ہیں۔

کپتان سہیل اختر پانچ اور محمد فیضان دو رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔ جارح مزاج اوپننگ بلے باز فخر زمان پہلے ہی اوور میں وہاب ریاض کی گیند پر ایک رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

پشاور زلمی کی ٹیم نے ٹاس جیت کر لاہور قلندر کی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔پشاور زلمی کی ٹیم میں وہاب ریاض ،کامران اکمل، حیدر علی، محمد عرفان،ڈیوڈ ملر، شعیب ملک، پاول ،ردرفورڈ، ایلن، عمید آصف اور محمد عمران شامل ہیں۔لاہور قلندر ز کی ٹیم میں فخر زمان،سہیل اختر، محمد فیضان، محمد حفیظ، بین ڈنک، راشد خان، شاہین شاہ آفریدی، ٹیم ڈیوڈ، فولکنر، احمد دانیال اور حارث روف شامل ہیں۔

مزید :

PSLPSL News Updateاہم خبریں




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button