کھیل

محمد رضوان کا ایسا اقدام کہ کپتان کے ساتھ ساتھ پاکستانی عوام کا دل بھی جیت لیا

محمد رضوان کا ایسا اقدام کہ کپتان کے ساتھ ساتھ پاکستانی عوام کا دل بھی جیت لیا

سنچورین(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی کپتان بابر اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ محمد رضوان نے تیسرا ٹی 20 میچ روزہ رکھ کر کھیلا ۔

میچ کے بعدگفتگو کر تے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ محمد رضوان کی اننگز بہت اچھی تھی ان کی وجہ سے مجھے بھی اعتماد ملا، وہ روزے کے ساتھ کھیل رہے تھے وہ ساری ٹیم کو اکٹھا رکھتے ہیں۔محمد رضوان نے تیسرے ٹی 20میچ میں 74 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button