کھیل

مصباح الحق کی اہلیہ بھی خطروں کی کھلاڑی پیرا گلائیڈنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

مصباح الحق کی اہلیہ بھی خطروں کی کھلاڑی، پیرا گلائیڈنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

مصباح الحق کی اہلیہ بھی خطروں کی کھلاڑی، پیرا گلائیڈنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

  

سوات(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ خان کی پیراگلائیڈنگ کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

عظمی خان کی جانب سے یہ ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کی گئی ہے۔ پیراگلائیڈنگ کی یہ ویڈیو معروف سیاحتی مقام مالم جبہ کی ہے۔عظمی خان سوشل میڈیا پر کافی فعال ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور بچوں کے ہمراہ ویڈیو ز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button