کھیل

ملبورن کرکٹ کلب نے شاہد آفریدی کو اہم ترین اعزاز سے نوازدیا سٹار بلے باز کا موقف بھی آگیا

ملبورن کرکٹ کلب نے شاہد آفریدی کو اہم ترین اعزاز سے نوازدیا، سٹار بلے باز کا …

کراچی ،ملبورن(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملبورن کرکٹ کلب (ایم سی سی )نے پاکستان کے سٹار بلے باز شاہد خان آفریدی کو تاحیات ممبرشپ سے نوازدیاجسے کرکٹر نے بھی اپنے لیے اعزاز قراردیا۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شاہد خان آفریدی نے بتایا کہ ایم سی سی سے لائف ٹائم ممبرشپ وصول کرنا بڑا اعزاز ہے، عزت افزائی اور اعتراف پر میں دنیا کے سب سے معتبر کرکٹ کلب کا شکرگزار ہوں، میں اس کھیل کی پروموشن میں اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔ 

آفریدی کے اس اعلان پر ان کے مداحوں کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ 

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button