اہم خبریں

ملک میں احتجاج کا سلسلہ ختم ہو چکا معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہوچکا فواد چودھری

ملک میں احتجاج کا سلسلہ ختم ہو چکا ، معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہوچکا ، فواد …

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہو چکا ہے ، قرارداد پیش ہو چکی ہے ،ایم پی او میں گرفتار لوگ رہا کر دیے گئے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں ملک میں احتجاج کا سلسلہ ختم ہو چکاہے ، نون لیگ یا پیپلزپارٹی اپنی قرارداد لانا چاہتے ہیں تو یہ ان کا حق ہے ، حکومت کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ۔

مزید :

اہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button