اہم خبریں

ملک میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر وزیر اعظم کے قوم سے خطاب کا امکان 

ملک میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر وزیر اعظم کے قوم سے خطاب کا امکان 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں امن وامان کی موجودہ صورتحال پر وزیر اعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان ہے ۔

نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان قوم کو اعتماد میں لیں گے اور حقائق قوم کے سامنے رکھیں گے ۔

ادھر وزیر اعظم نے امن و امان کی صورتحال پر پارٹی کی قیادت، سینئر وزرا ءاور ترجمانوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم نے تین اہم اجلاس طلب کر لئے ہیں ۔

مزید :

اہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button