اہم خبریں

منی لانڈرنگ کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں10 اپریل تک توسیع

منی لانڈرنگ کیس ، جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں10 اپریل تک …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)منی لانڈرنگ کیس میں جہانگیر ترین، علی ترین، عامر وارث اور رانا نسیم کی عبوری ضمانت میں10 اپریل تک توسیع کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق بینکنگ عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے جہانگیر ترین، علی ترین، عامر وارث اور رانا نسیم کی عبوری ضمانت میں10 اپریل تک توسیع کردی گئی اور پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔

مزید :

اہم خبریںقومیعلاقائیپنجابلاہور




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button