کھیل

مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے زمبابوے کے باولر لیوک جونگوے پاکستانی کھلاڑیوں کو آوٹ کر کے جوتے سے فون کیو ں کر رہے تھے ؟ خود ہی وجہ بتا دی 

مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے زمبابوے کے باولر لیوک جونگوے پاکستانی …

مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے زمبابوے کے باولر لیوک جونگوے پاکستانی کھلاڑیوں کو آوٹ کر کے جوتے سے فون کیو ں کر رہے تھے ؟ خود ہی وجہ بتا دی 

سورس:   twitter

  

ہرارے(ڈیلی پاکستان آن لائن )دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں لیوک جونگ وے نے چار اوورز میں 18رنز دے کر چار وکٹیں حاصل کیں اور مین آف دی میچ قرار پائے ۔میچ کے دوران وہ پاکستانیوں کو آوٹ کر کے جنوبی افریقہ کے کھلاڑی تبریز شمسی کی طو جوتے سے فون کرتے رہے ۔اس حوالے سے لیوک جونگ وے نے اعتراف کیا ہے کہ جوتا اتار کر جشن منانے کا سٹائل تبریز شمسی کی نقل ہے ۔انہوںنے کہا کہ تبریز شمسی ٹوئٹر پر بہت فعال ہیں ،تو اب دیکھتے ہیں کہ وہ میرے جشن منانے کے طریقے کے بارے میں کیا کہتے ہیں ۔انہوںنے یہ اعزاز حاصل کرنے کے بعد اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں اور کوچ کا شکریہ ادا کیا ۔اننگز کے آخری مرحلے میں گیند بازی کرنا مشکل ہو گیا تھا ،اس دوران میں پیس تبدیل کر کے باولنگ کرتا ر ہا ۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button