پاکستان

نوشہرہ میں 8 سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ نے ضلع بھر میں 8 سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق  8 سے 16 مئی تک بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ اور آمدورفت پر مکمل پابندی عائدہوگی جب کہ کھانے پینےکی اشیاءسمیت میڈیکل اسٹورزکے علاوہ تمام کاروباری مراکز بندہوں گے۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہےکہ عید میں سیاحتی مقامات اور شہر سے باہر جانے پر مکمل پابندی ہوگی۔

 اس موقع پر تمام اقدامات میں پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ مل کرکام کرےگی، ضلعے کے تمام اندررنی اور بیرونی راستوں پر فوج تعینات ہوگی۔


subscribe YT Channel


Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button