اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان آج فون کالز پر عوام سے مخاطب ہوں گے

وزیراعظم عمران خان آج فون کالز پر عوام سے مخاطب ہوں گے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج فون کالز پر عوام سے مخاطب ہوں گے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی فون کالز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان آج 77 منٹ تک عوام سے مخاطب ہوں گے۔

آج دن ساڑھے 11 بجے سے 11 بج کر 58 منٹ تک کالز کا پہلا دورانیہ ہو گا۔اس کے بعد 12 بج کر 3 منٹ سے 12 بج کر 29 منٹ تک دوسرا دورانیہ ہو گا جبکہ 12 بج کر 32 منٹ سے 12 بج کر 55 منٹ تک تیسرا دورانیہ ہو گا۔

مزید :

اہم خبریںقومیعلاقائیاسلام آباد




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button