اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے: فواد چوہدری

وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے: فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم عمرا ن خان آج قوم سے خطاب کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آج شام ساڑھے چار بجے قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ قوم کو موجودہ ملکی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے ۔وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے تصدیق کر دی گئی ہے کہ عمران  خان آج شام قوم سے خطاب کرنے جار ہے ہیں ، ان کاکہناتھا کہ صورتحال اطمینان بخش ہے ۔

مزید :

اہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button