پاکستان

وزیراعظم نے کورونا کی بگڑتی صورتحال پر شہروں میں فوج طلب کی: فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ لاہور کورونا سے بدترین متاثرہے، ہم آکسیجن کے استعمال کی 90 فیصد صلاحیت پر پہنچ گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کی انتہائی تیزی سے بگڑتی صورتحال پروزیراعظم نےشہروں میں فوج طلب کی ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کرانے کے لیے فوج طلب کی گئی،کہا عوام احتیاط کریں اور کوئی چارہ نہیں۔


subscribe YT Channel


Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button