اہم خبریں

وزیراعظم کے اعتمادکا ووٹ لینے میں سب سے اہم کردارجہانگیرترین کا ہے راجہ ریاض

وزیراعظم کے اعتمادکا ووٹ لینے میں سب سے اہم کردارجہانگیرترین کا ہے ،راجہ …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کاکہناہے کہ وزیراعظم کے اعتمادکا ووٹ لینے میں سب سے اہم کردارجہانگیرترین کا ہے ،پنجاب کی حکومت جہانگیرترین نے بنائی ۔

جہانگیرترین کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض نے کہاکہ جہانگیر ترین کا دامن صاف ہے ،ایک پیسے کی کرپشن نہیں کی ،عمران خان اپنے دوست کیخلاف کارروائی بند کرائیں۔ان کاکہناتھا کہ نقصان تحریک انصاف کو پہنچ رہا ہے، عمران خان کو ایکشن لیناچاہئے ،عمران خان اپنے بہترین دوست کیخلاف زیادتی بندکروائیں ۔

مزید :

اہم خبریںقومیعلاقائیپنجابلاہور




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button