اہم خبریں

 وزیرا عظم کی زیر صدارت بجٹ تجاویز کی منظو ری کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

 وزیرا عظم کی زیر صدارت بجٹ تجاویز کی منظو ری کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس …

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا عظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ، اجلاس میں کابینہ کی جانب سے بجٹ تجاویز کی منظوری دی جائے گی۔

نجی ٹی وی 92نیو ز کے مطابق اجلاس میں وفاقی کابینہ کو آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز کے متعلق بریفنگ دی جائے گی،وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں بجٹ پیپرزاورفنانس بل 2021 پیش ہوگا جبکہ وفاقی کابینہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں اضافے کا فیصلہ کرے گی ۔

اجلاس میں کابینہ آئندہ بجلی اوریوٹیلیٹی سٹورز پرسبسڈی کی منظوری بھی دے گی۔ 

مزید :

اہم خبریںقومیعلاقائیاسلام آباد




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button