اہم خبریں

وزیر اعظم اور بل گیٹس میںٹیلیفونک رابطہ کوروناانسداد پولیو اور موسمیاتی تبدیلیوں بارے اقدامات پر گفتگو

وزیر اعظم اور بل گیٹس میںٹیلیفونک رابطہ، کورونا،انسداد پولیو اور موسمیاتی …

وزیر اعظم اور بل گیٹس میںٹیلیفونک رابطہ، کورونا،انسداد پولیو اور موسمیاتی تبدیلیوں بارے اقدامات پر گفتگو

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان اور بانی مائیکروسافٹ بل گیٹس میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں کورونا وائرس ، انسداد پولیو اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقدامات پر گفتگو کی گئی ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وبائی امراض اور غربت کے خلاف جنگ کیلئے بل اور میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی تعریف کی ۔

مزید :

اہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button