اہم خبریں

 وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہو ر پہنچ گئے

 وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہو ر پہنچ گئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) وزیرا عظم عمران خان ایک روزہ دورے پرصوبائی دارلحکومت پہنچ گئے، عمران خان اسلام آباد سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے ہیں۔

نجی ٹی وی اے آر وائے کے مطابق وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی اور مخدوم خسرہ بختیار بھی وزیرا عظم عمران خان کے ہمراہ ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار دوران ون آن ون ملاقات کریں گے۔عمران خان جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے معاملات پر ارکان کو اعتماد میں لیں گے اور جنوبی پنجاب سے منتخب ہونے والے اراکین اسمبلی کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔

مزید :

قومیBreaking Newsاہم خبریں




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button