اہم خبریں

وزیر اعظم عمرا ن خان آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم عمرا ن خان آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) وزیر اعظم پاکستان عمرا ن خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج قو م سے خطاب کریں گے۔

 وزیر اعظم آفس کے مطابق عمران خان ساڑھے 4 بجے قوم سے خطاب کریں گے اور قوم کوحقائق سے متعلق آگاہ کریں گے۔ وزیراعظم اپنے خطاب میں گستاخانہ خاکوں کے ا قدام کیخلاف اقدامات سے بھی آگاہ کریں گے ۔

مزید :

اہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button