کھیل

وکٹ لینے پر جوتا اتار کر فون کال ملانے کا منفرد انداز تبریز شمسی کی تصویر وائرل ہوگئی

وکٹ لینے پر جوتا اتار کر فون کال ملانے کا منفرد انداز، تبریز شمسی کی تصویر …

لاہور (ویب ڈیسک)  تبریز شمسی نے وکٹ لینے پر جوتا اتار کر فون کال ملانے کا منفرد انداز اپنا لیا۔

گزشتہ روز پاکستان سے میچ میں انھوں نے اسی انداز میں پہلے فخرزمان اور پھر محمد حفیظ کی وکٹ کا جشن منایا۔

تبریز شمسی نے جوتا اتار کر فون نمبر ملانے کی اداکاری کرتے ہوئے دونوں کو باور کرایا کہ ان کی روانگی کیلیے کال آگئی ہے، بیٹسمین مایوس ہوکر پویلین واپس لوٹ گئے۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button