کھیل

وہ کھلاڑی جس کی شرٹس50 ہزار فٹبالرز کیلیے مفت ویکسین کا ذریعہ بن گئیں

وہ کھلاڑی جس کی شرٹس50 ہزار فٹبالرز کیلیے مفت ویکسین کا ذریعہ بن گئیں

بیونس آئرس (ویب ڈیسک) ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی شرٹس ساؤتھ امریکا کے 50 ہزار فٹبالرز کیلیے مفت ویکسین کا ذریعہ بن گئیں۔

میسی نے اپنی  تین دستخط شدہ شرٹس کورونا وائرس ویکسین بنانے والی چین کی ایک کمپنی کو عطیہ کیں جس کے بدلے میں وہ کمپنی 50 ہزار فٹبالرز کیلیے ویکسین دے گی، ارجنٹائن کے 26 فرسٹ ڈویڑن کلبز کے پلیئرز کو بھی ویکسین لگائی جائے گی۔دوسری جانب اس حوالے سے کچھ تنازع بھی کھڑا ہوگیاکیونکہ یہ ڈیل ایک سیاسی پارٹی کے سربراہ کی جانب سے کروائی گئی،ان پر الزام عائد کیا جار ہا ہے کہ انھیں اپنے عوام کی کوئی فکر نہیں ہے، وہ ایسی ڈیل عوامی مفاد میں بھی کرسکتے تھے۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button