کھیل

ٹرائنگولر سیریز پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی 

ٹرائنگولر سیریز، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بھارتی ٹیم کو شکست سے دوچار کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ٹرائنگولر بلائنڈ کرکٹ سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کو جیت کیلئے نو وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نو وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز ہی بنا سکی ۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button