کھیل

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری محمد رضوان کے مداحوں کے لیے ایک اور اچھی خبر آگئی 

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری ،محمد رضوان کے مداحوں کے لیے ایک اور اچھی خبر آگئی 

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی جس میں کھلاڑیوں کی بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کے دو بیٹسمین ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئے ہیں۔

بابر اعظم کی رینکنگ میں ایک درجے تنزلی کے بعد دوسرے سے تیسرے نمبر پر چلے گئے جبکہ آسٹریلیا کے ایرون فنچ دوسرے نمبر پر آگئے۔انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے کیرئیر کی بہترین رینکنگ حاصل کرتے ہوئے پانچ درجے ترقی کے بعد 10 ویں نمبر پر آگئے۔باولرز کی فہرست میں جنوبی افریقہ کے تبریز شمسی پہلے نمبر پر ہیں جبکہ آل راو¿نڈز میں افغانستان کے محمد نبی کا پہلا نمبر ہے۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button