کھیل

ٹی 20 کرکٹ میں بابر اعظم ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے

ٹی 20 کرکٹ میں بابر اعظم ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے

سنچورین(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی کپتان بابر اعظم ٹی 20 کرکٹ میں تیز رفتاری سے دو ہزار رنز بنانے کا ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

بابر اعظم نے اب تک 48 اننگز میں 1916 رنز بنائے ہیں جو ٹی 20 کرکٹ میں 48 اننگز کے بعد سب سے زیادہ رنز ہیں۔ویرات کوہلی نے ٹی 20کرکٹ میں سب  سے کم اننگز میں دو ہزار رنز بنانے کار یکارڈ قائم کررکھا ہے۔انہوں نے یہ کارنامہ 56 اننگز میں سرانجام دیا تھا۔بابر اعظم کو ویرات کوہلی کار ریکارڈ توڑنے کے لئے اگلی سات اننگز میں صرف 84 درکار ہیں۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button