کھیل

پاکستانی کوہ پیماوں نے دنیا کی دسویں اونچی چوٹی اناپورنا سر کر لی

پاکستانی کوہ پیماوں نے دنیا کی دسویں اونچی چوٹی اناپورنا سر کر لی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی کوہ پیماوں نے دنیا کی دسویں سب سے اونچی چوٹی اناپورنا سر کر لی ۔ نیپال میں واقع اناپورنا چوٹی آٹھ ہزار 91میٹر بلند ہے ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق الپائن کلب پاکستان کے سیکرٹری کرار حیدری نے چوٹی سر کرنے پر پاکستانی کوہ پیماوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آٹھ ہزار 91 میٹر بلند چوٹی کو سر کرنا ایک شاندار کامیابی ہے ، ہمیں کوہ پیما سرباز خان ، جوشی اور ان کی ٹیم پر فخر ہے ۔

دونوں کوہ پیما اناپورنا چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں ۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button