اہم خبریں

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا

ہرارے(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج  سے شروع ہوگا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 12 بجے شروع ہوگا۔

پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کی جانب سے ٹیم میں ایک تبدیلی متوقع ہے،ساجد خان  کی جگہ تابش خان کا ڈبیو کروایا جاسکتا ہے تاہم حتمی فیصلہ پچ کو دیکھ کر کیا جائے گا۔دونوں ٹیموں نے آج ہرارے سٹیڈیم میں خوب پریکٹس کی،زمبابوے کی جانب سے ٹیم میں دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔

مزید :

اہم خبریںکھیل




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button