کھیل

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان فائنل ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان فائنل ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

ہرارے(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور فائنل ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن دو بجے شروع ہوگا۔تین میچوں کی ٹی 20 سیریز اس وقت ایک ایک سے برابر ہے۔پہلے میچ میں پاکستان جبکہ دوسرے میچ میں زمبابوے کی ٹیم فاتح رہی تھی۔فائنل میچ کے لیے پاکستان کی جانب سے دو سے تین تبدیلیاں متوقع ہیں۔آصف علی اور ارشد اقبال کی جگہ دوسرے کھلاڑیوں کو موقع دیا جاسکتا ہے۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button